مظلومیت علی علیہ السلام

  مقدمہ         عدل اور ظلم مفہوما بھی متضاد ہیں اور مصداقا بھی،ظلم دوسروں پر تجاوز کرنے کا نام ہے چاہے مال پر ہو یا کسی کے حق پر ،کسی کی آزادی پر ہو یا کسی کی آسایش پر ،کسی کے مقام پر ہو یا کسی کے منصب پر لیکن عدل ان تجاوزات سے پرہیز … مظلومیت علی علیہ السلام پڑھنا جاری رکھیں